مندرجات کا رخ کریں

مسجد سلطان احمد شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد السلطان أحمد شاه

ملک ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ کوانتان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس سال 1993  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ
إحداثيات 3°48′29″N 103°19′40″E / 3.808°N 103.3278°E / 3.808; 103.3278   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلطان احمد شاہ مسجد پاہانگ (ملائیشیا) کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد ریاست کے دار الحکومت کوانتن کے مرکز میں واقع ہے اور ایک وقت میں تقریباً 8000 نمازیوں کو سمو سکتی ہے۔[1]،

طرزِ تعمیر

[ترمیم]

اس مسجد میں چار مینار ہیں جو سنگِ مرمر سے بنے ہیں اور روشنی پڑنے پر خوب چمکتے ہیں۔ مسجد کی چاروں میناروں اور مرکزی گنبد کی سفید جھلک روشنیوں کے ساتھ مل کر شاندار منظر پیش کرتی ہے، جبکہ سامنے کے حصے پر رنگ برنگی روشنیوں کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔ یہ مسجد سلطان احمد شاہ نے تعمیر کروائی تھی اور اسی کے نام پر اس مسجد کو نام دیا گیا۔

نام کی وجہ

[ترمیم]

اس مسجد کو مسجد سلطان احمد شاہ اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کا نام سلطان احمد شاہ کے نام پر رکھا گیا، جو پاہنگ کے پہلے حکمران تھے۔ انھوں نے 1890ء میں "امین الصندوق" کو شکست دینے کے بعد حکومت سنبھالی۔

مسائل

[ترمیم]

مسجد کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد کچھ مسائل سامنے آئے، خصوصاً چھت سے پانی رسنے کی شکایات۔ تاہم یہ مسائل فوری طور پر حل کر دیے گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]