مسجد سلطان ادریس شاہ
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| ملک | ||||
| جگہ | پیراک | |||
| تاسیس سال | 1968 | |||
![]() | ||||
| إحداثيات | 4°35′46″N 101°04′33″E / 4.5961666666667°N 101.07583333333°E | |||
| درستی - ترمیم | ||||
مسجد سلطان ادریس شاہ ریاست پيراک (Perak) کی ریاستی مسجد ہے جو ملائشیا میں واقع ہے۔ یہ مسجد ایپو (Ipoh) شہر میں، جو ریاست پيراک کا دار الحکومت ہے اور برچ یادگار (Birch Memorial) کے قریب واقع ہے۔[1]
تاریخ
[ترمیم]مسجد سلطان ادریس شاہ کی تعمیر مئی 1966ء میں شروع ہوئی اور اگست 1968ء میں مکمل ہوئی۔ یہ مسجد سرکاری طور پر ستمبر 1978ء میں سلطان ادریس شاہ دوم کے ہاتھوں افتتاح کی گئی، جو اس وقت اپنی چون برسگرہ (54ویں سالگرہ) بھی منا رہے تھے۔
آمد و رفت
[ترمیم]مسجد سلطان ادریس شاہ تک آسانی سے پہنچا جا سکتا ہے، کیونکہ یہ ایپو کے کی ٹی ایم (KTM) اسٹیشن کے مشرقی جانب قریب ہی واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ إسلام غريد [مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2014-11-29 بذریعہ وے بیک مشین


