مسجد سلمان بن عبدالعزیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مسجد سلمان بن عبدالعزیز ایک مجوزہ عظیم الشان مسجد ہے جسے سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے منظور کیا ہے۔ یہ ایچ 10 سیکٹر اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گا.[1][2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "اسلام آباد میں خادم الحرمین الشریفین مسجد کی منظوری". roznama92news.com. 9 May 2021. اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021. 
  2. "اسلام آباد میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے نام سے عالیشان مسجد بنانے کا فیصلہ". urdu.geo.tv. اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021. 
  3. "خادمین حرمین شریفین نے اسلام آباد میں جامع مسجد تعمیر کرانے کی منظوری دے دی". urdu.arynews.tv. 8 May 2021. اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2021.