مسجد سلیمان پاشا
ظاہری ہیئت
| مسجد سلیمان پاشا | |
|---|---|
1914 میں پرانی مسجد، اس کی تعمیر کے 300 سال بعد | |
| بنیادی معلومات | |
| مقام | تیرانا, البانیا |
| مذہبی انتساب | اہل سنت |
| ملک | البانیا |
| تعمیراتی تفصیلات | |
| نوعیتِ تعمیر | مسجد |
| سنہ تکمیل | 1614 |
مسجد سلیمان پاشا کو پرانی مسجد بھی کہتے ہیں ۔ البانوی: Xhamia e Vjetër البانیہ کے دار الحکومت تیرانا کی بانی مسجد تھی ۔ تیرانا شہر نے مسجد کے ارد گرد ترقی کی، جس کی بنیاد عثمانی البانوی پاشا سلیمان برگجینی نے حمام اور بیکری کے ساتھ رکھی تھی۔ بیسویں صدی کے وسط میں، کمیونسٹ دور کے نامعلوم سپاہی کے مجسمے کے لیے جگہ بنانے کے لیے یہ سب گرا دیا گیا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Ferit Lika (20 Aug 2013), Xhamia e Vjetër [The old mosque] (بزبان البانوی), Gazeta "Drita Islame",
Xhamia e vjetër e Tiranës mendohet të jetë ndërtuar aty nga mesi i shekullit XVI, prej Sulejman Pashës, djali i një prej familjeve të para të fshatit Mullet, që ndodhet pak kilometra në periferi të Tiranës së sotme.
| ویکی ذخائر پر مسجد سلیمان پاشا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |