مسجد سنائی ائیرپورٹ
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| ملک | ||||
| تاسیس سال | 2003 | |||
![]() |
||||
| إحداثيات | 1°38′08″N 103°39′42″E / 1.6356111111111°N 103.66161111111°E | |||
| درستی - ترمیم | ||||
مسجد سِنائی ہوائی اڈا (مالائی: Masjid Lapangan Terbang Antarabangsa Senai) سِنائی ہوائی اڈے کی مرکزی مسجد ہے جو شہر سِنائی، ریاست جوہر، ملائیشیا میں واقع ہے۔ مسجد کا افتتاح 2003ء میں ہوا۔ اسے ’’بین الاقوامی سیاحتی مسجد‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مسجد سِنائی ہوائی اڈے کی آمد و روانگی کی دونوں عمارتوں کے قریب واقع ہے۔ ساتھ ہی یہ مسجد شہر سِنائی کے مضافاتی علاقوں اور کَمپونگ ماجو جایا کے عام مسلمانوں کے لیے بھی کھلی ہوئی ہے۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جيوفيو انفو آرکائیو شدہ 2019-12-15 بذریعہ وے بیک مشین
بیرونی روابط
[ترمیم]


