مسجد شاہ دین آرائیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

}}

مسجد شاہ دین آرائیں لوہاری منڈی بازار میں چوک بخاری کے شمال مشرقی کونے پر واقع ہے یہ کافی چھوٹی مسجد ہے یہ مسجد گھروں اور دکانوں میں گھری ہوئی ہے اور آج نظروں سے اوجھل ہو گئی ہے۔ اہل علاقہ کو اس مسجد کی تاریخ کے متعلق کچھ خاص معلوم نہیں سب کا ایک ہی جواب ہے یہ بہت پرانی مسجد ہے تقسیم سے پہلے کی ہے۔ مسجد کے داخلی دروازے پر ایک تختی ہے جس پر مسجد شاہ دین آرائیں لکھا ہوا ہے اور سن تعمیر نو 1993ء درج ہے۔ کسی کتاب میں بھی اس مسجد کہ متعلق کوئی معلومات نہیں ملتی۔