مسجد شاہ (تہران)
Appearance
مسجد شاہ Shah Mosque | |
---|---|
مسجد شاه | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اہل تشیع اسلام |
ملک | ایران |
حیثیت | فعال |
طرز تعمیر | قاجار |
مسجد شاہ (فارسی: مسجد شاه؛ انگریزی: Shah Mosque) جسے مسجد امام (فارسی: مسجد امام؛ انگریزی: Imam Mosque) بھی کہا جاتا ہے تہران، ایران میں ایک مسجد ہے۔ 1979ء میں انقلاب ایران کے بعد اس کا نام تبدیل کر کے مسجد سلطانی (فارسی: مسجد سلطانی؛ انگریزی: Soltani Mosque) رکھ دیا گیا۔ اسے قاجار دور میں فتح علی شاہ قاجار نے تعمیر کروایا۔
7 مارچ، 1951ء کو ایرانی وزیر اعظم حاج علی رزم آرا کو اس مسجد میں قتل کر دیا گیا تھا۔[1]