مسجد شہنشاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مسجد شہنشاہ
Emperor's Mosque

مسجد شہنشاہ, سرائیوو میں سب سے قدیم مسجد

بنیادی معلومات
محل وقوع سرائیوو
Flag of Bosnia and Herzegovina.svg بوسنیا و ہرزیگووینا
جغرافیائی متناسقات 43°51′27″N 18°25′49″E / 43.8575°N 18.43028°E / 43.8575; 18.43028متناسقات: 43°51′27″N 18°25′49″E / 43.8575°N 18.43028°E / 43.8575; 18.43028
مذہبی انتساب اسلام
موقع حبالہ http://www.emperorsmosque.org
معماری اوصاف
معماری قسم مسجد
معماری طرز عثمانی فن تعمیر
تکمیل 1457 / 1565
تفصیلات
گنجائش 500
گنبد 1
مینار 1

مسجد شہنشاہ (Emperor's Mosque) (بوسنیائی: Careva Džamija، ترکی: Hünkâr Camii) سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگوینا میں ایک اہم تاریخی مقام ہے۔ یہ بوسنیا کی عثمانی فتح کے بعد تعمیر ہونے والی پہلی مسجد ہے جو 1457 میں تعمیر کی گئی۔ [1]

اسے عیسیکووچ ہرانوشک (Isaković-Hranušić) نے تعمیر کرایا اور اسے فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح سے منسوب کیا۔ اسے بلقان میں سلطنت عثمانیہ دور کی سب سے خوبصورت مساجد میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]