مسجد عابدین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مسجد عابدین (انگریزی: Abdeen Mosque; عربی: مسجد عابدين) مشرقی یروشلم میں مسجد اقصٰی اور قدیم یروشلم سے تقریباً 500 میٹر (1،600 فٹ) کے فاصلے پر ایک مسجد ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jerusalem: points of friction, and beyond۔ BRILL۔ 2000۔ صفحہ 141۔ آئی ایس بی این 978-90-411-8843-4۔ اخذ کردہ بتاریخ 17 April 2011۔