مندرجات کا رخ کریں

مسجد عبودیہ (کوالا کانگسار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد العبودية

ملک ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ کوالا کانجسار   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انداز معماری مسلم فن تعمیر   ویکی ڈیٹا پر  (P149) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس سال 1913  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ
إحداثيات 4°45′51″N 100°57′03″E / 4.7641388888889°N 100.95080555556°E / 4.7641388888889; 100.95080555556   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسجد عبودیہ جو شہر کوالا کانگسار میں واقع ہے، ریاست پيراک (Perak) کی شاہی مسجد ہے۔ یہ 1917ء میں تعمیر کی گئی ۔ یہ مسجد ملیشیا کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کی تعمیر کا حکم سلطان پیراک ادریس مرشد الاعظم شاہ نے دیا تھا، جنھوں نے یہ نذر مانی تھی کہ اگر وہ اپنی بیماری سے شفا یاب ہو جائیں تو ایک عظیم الشان مسجد تعمیر کروائیں گے۔ چنانچہ وہ صحت یاب ہوئے اور اپنی نذر پوری کی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]