مسجد عمری (بصری)
Appearance
مسجد عمری (بصری) الْمَسْجِد الْعُمَرِي | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
علاقہ | سرزمین شام |
ملک | سوریہ |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اموی |
سنہ تکمیل | 721 |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
]
مسجد عمری (انگریزی: Masjid al-Umarīy ،العمری مسجد ، عربی میں: الْمَسْجِد الْعُمَرِي) شام کے شہر بصریٰ میں اسلامی دور کی ایک ابتدائی مسجد ہے۔ اس کی بنیاد خلیفہ دوم عمر بن خطاب نے رکھی تھی، جب آپ 636ء میں شام کی فتوحات میں آپ نے مسلمانوں کی قیادت کی تھی، اور اسے آٹھویں صدی کے اوائل میں خلیفہ یزید دوم نے مکمل کیا۔ مسجد کی تزئین و آرائش بارہویں اور تیرہویں صدی عیسوی میں ایوبی خاندانوں نے کی تھی۔ [1] [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Al-Omari Mosque Archnet Digital Library.
- ↑ "Jami' al-'Umari | Inauguration of the restored prayer hall | Archnet"۔ archnet.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2016
زمرہ جات:
- سولہویں صدی کی مساجد
- دمشق کی دیواروں والے شہر کے اندر عمارات و ساخات
- شامی طرز تعمیر
- تیرہویں صدی کی مساجد
- چودہویں صدی کی مساجد
- ساتویں صدی کی مساجد
- 720ء کی دہائی میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- 721ء کی تاسیسات
- اموی سلطنت میں آٹھویں صدی کی تاسیسات
- بصریٰ
- سوریہ کی مساجد
- آٹھویں صدی کی مساجد
- محافظہ درعا میں عمارات و ساخات