مندرجات کا رخ کریں

مسجد عمر بن خطاب (برلن)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد عمر بن خطاب (برلن)
 

منسوب بنام عمر ابن الخطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 2008  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ فریدریشائن-کرئیتسبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 52°29′56″N 13°25′36″E / 52.4989°N 13.4268°E / 52.4989; 13.4268   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

مسجد عمر بن خطاب (برلن) (جرمن میں: Omar-Ibn-Al-Khattab-Moschee) یہ مسجد جرمنی کے دار الحکومت برلن کے علاقے کرویتسبرگ (Kreuzberg) میں واقع ہے۔ اسے اسلامی فلاحی منصوبوں کی انجمن (Islamischen Verein für wohltätige Projekte e. V.) نے تعمیر کیا اور مسجد کا باضابطہ افتتاح 2010ء میں ہوا۔

مسجد عمر بن خطاب

یہ مسجد وینر گلی (Wiener Straße) اور زاکلیتسر گلی (Zachleitzer Straße) کے چوراہے پر واقع ہے اور اس کا نام خلیفہ عمر بن خطاب کے نام پر رکھا گیا ہے۔[1]

تعمیر کی تاریخ

[ترمیم]

سنہ 2004ء کے آغاز میں اسلامی فلاحی منصوبوں کی انجمن نے مسجد کی تعمیر کے لیے اجازت نامہ حاصل کیا اور جون 2004ء میں تعمیر کا آغاز کیا گیا۔ تعمیراتی کام 2008ء میں مکمل ہوا، جبکہ مسجد کا افتتاح 21 مئی 2010ء کو کیا گیا۔

مسجد کی کل لاگت دس ملین یورو (یعنی ایک کروڑ یورو) تھی۔ یہ مسجد ایک چھوٹے گنبد اور چار میناروں پر مشتمل ہے، ہر مینار کی اونچائی سات میٹر ہے اور ان کے اوپر سنہری چاند نصب ہیں۔ مسجد کی گنجائش 1000 نمازیوں کے لیے ہے۔[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lars Törne: Bezirk genehmigt umstrittene Moschee. In: دير تاجسشبيجل, 1. Juni 2004, abgerufen am 22. September 2018. آرکائیو شدہ 2018-09-23 بذریعہ وے بیک مشین
  2. Lars Törne: Minarette über Kreuzberg. In: Der Tagesspiegel, 21. Mai 2007, abgerufen am 22. September 2018. آرکائیو شدہ 2010-01-07 بذریعہ وے بیک مشین
  3. Orient trifft Okzident. In: Berliner Zeitung, 21. Dezember 2007, abgerufen am 22. September 2018. "نسخة مؤرشفة"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 24 سبتمبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فبراير 2019 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= و|آرکائیو تاریخ= (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)

بیرونی روابط

[ترمیم]