مندرجات کا رخ کریں

مسجد محکمہ

متناسقات: 31°30′6.98″N 34°28′10.99″E / 31.5019389°N 34.4697194°E / 31.5019389; 34.4697194
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد محکمہ
Mahkamah Mosque
Mosque of Birdibak
Madrasa of Amir Bardabak
مسجد محکمہ is located in غزہ پٹی
مسجد محکمہ
غزہ کے اندر مقام
بنیادی معلومات
متناسقات31°30′6.98″N 34°28′10.99″E / 31.5019389°N 34.4697194°E / 31.5019389; 34.4697194
مذہبی انتساباسلام
ضلعمحافظہ غزہ
صوبہغزہ پٹی
علاقہسرزمین شام
ملکدولت فلسطین
حیثیتتباہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد-مدرسہ (اسلام)
طرز تعمیرمملوک فن تعمیر
سنہ تکمیل1455
تفصیلات
مینار1
موادپتھر، سنگ مرمر

مسجد محکمہ (انگریزی: Mahkamah Mosque) ایک جامع مسجد اور مدرسہ تھا، جو 1455ء میں تعمیر کیا گیا تھا، جو 2014ء کی غزہ جنگ کے دوران اسرائیلی بمباری سے تباہ ہو گیا تھا۔ [1] یہ مسجد غزہ شہر، فلسطین کے ضلع شجاعیہ کے مرکزی مغربی دروازے کے قریب بغداد سٹریٹ کے ساتھ واقع تھی۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Long-neglected Gaza heritage wilts in war"۔ Ma'an News Agency۔ 2014-08-14۔ 24 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2014 
  2. Sadeq, Mu'en. Madrasa of Amir Bardabak (el-Mahkama Mosque) آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین۔ Excerpt from Sadeq's Pilgrimage, Sciences and Sufism: Islamic Art in the West Bank and Gaza provided by Museum With No Frontiers. 2004–2012.

بیرونی روابط

[ترمیم]