مندرجات کا رخ کریں

مسجد مکتفی باللہ شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد المكتفي بالله شاه
 

ملک ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ تیرنگانو   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ
إحداثيات 5°19′40″N 103°08′52″E / 5.32786111°N 103.14769444°E / 5.32786111; 103.14769444   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسجد مكتفی باللہ شاہ (مالائی: Masjid Al-Muktafi Billah Shah) ملائیشیا کے ترنگانو میں واقع ایک جدید شاہی مسجد ہے۔ یہ مسجد کمپونگ لادانگ، کوالا تیرنگانو میں واقع ہے۔ [1]

تعمیر

[ترمیم]

مسجد مكتفی باللہ شاہ کی تعمیر 1981 میں شروع ہوئی اور 1984 میں مکمل ہوئی۔ مسجد کو سرکاری طور پر ستمبر 1984 میں سلطان مكتفی باللہ شاہ نے افتتاح کیا۔ نیا شاہی مقبرہ مسجد سے تھوڑے فاصلے پر واقع ہے۔

شاہی مقبرہ

[ترمیم]

شاہی قبرستان اور مقبرہ میں کئی شاہی شخصیات کی قبریں موجود ہیں:

  • سلطان محمود بن سلطان مكتفی باللہ شاہ بن سلطان اسماعیل ناصر الدین شاہ (وفات: 1998)
  • سلطانہ بریہ بنت السلطان صلاح الدین عبد العزیز شاہ (وفات: 2011)
  • فرح قصیریہ بنت سلطان محمود مكتفی باللہ شاہ (وفات: 2001)

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]