مسجد نصرت جہان
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| ملک | ||||
| مذہب | احمدیہ [1] | |||
| تاسیس سال | 21 جولائی 1967، 6 مئی 1966 | |||
| الافتتاح الرسمى | 21 جولائی 1967 | |||
| تعداد | 100 | |||
| الرمز البريدى | 2650 | |||
| اتسمى لـ | نصرت جہاں بیگم | |||
![]() |
||||
| إحداثيات | 55°39′04″N 12°28′44″E / 55.65098°N 12.47896°E | |||
| درستی - ترمیم | ||||
مسجد نصرت جہاں ڈنمارک کے شہر ہویڈوور (Hvidovre) کے مضافات میں واقع ایک احمدی مسجد ہے۔ یہ ڈنمارک میں تعمیر کی جانے والی پہلی مسجد تھی، جس کی تعمیر 1967ء میں مکمل ہوئی۔[2]
اس مسجد کی تعمیر کے لیے فنڈز صرف احمدیہ مسلم جماعت کی خواتین اراکین نے فراہم کیے۔ مسجد میں 120 نمازیوں کے لیے گنجائش موجود ہے۔ مسجد کا نام نصرت جہاں بیگم کے نام پر رکھا گیا ہے، جو مرزا غلام احمد قادیانی خودساختہ "مسیح موعود" اور "مہدی" کی دوسری اہلیہ تھیں۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kontakt | Muslimerforfred
- ↑ "KORT OM DANMARKS ÆLDSTE MOSKÉ". Islam Ahmadiyya (بزبان امریکی انگریزی). 27 Apr 2017. Archived from the original on 2021-11-08. Retrieved 2020-07-03.
- ↑ "IslamAhmadiyya - Ahmadiyya Muslim Community - Al Islam Online - Official Website"۔ www.alislam.org۔ 2024-04-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-19



