مندرجات کا رخ کریں

مسجد نمرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد نمرہ
 

ملک سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ المکہ علاقہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ
إحداثيات 21°21′10″N 39°57′58″E / 21.352777777778°N 39.966111111111°E / 21.352777777778; 39.966111111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سعودی عرب کے میدان عرفات میں واقع ایک اہم مسجد ہے جہاں 9 ذی الحج کو امام حج کا خطبہ پڑھا جاتا ہے اور اس کے بعد ظہر اور عصر کی نمازوں کے دو دو فرض قصر پڑھے جاتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے 10ھ (7 مارچ 632ء) کو حجۃ الوداع کے موقع پر دوپہر کو ایک خیمے میں آرام فرمایا تھا۔ جب دوپہر ڈھلی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قریبی پہاڑی پر خطبہ ارشاد فرمایا تھا اسی لیے اس پہاڑی کو جبل رحمت کہتے ہیں جبکہ اس خطبے کو خطبہ حجۃ الوداع کہتے ہیں۔ [1]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. جريدة الرياض: مسجد نمرة شاهد حي على تاريخ رحلة الحج منذ 1400 عام آرکائیو شدہ 2017-06-09 بذریعہ وے بیک مشین