مندرجات کا رخ کریں

مسجد پل خشتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد پل خشتی
 

ملک افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ کابل   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ
إحداثيات 34°30′56″N 69°10′49″E / 34.51555556°N 69.18027778°E / 34.51555556; 69.18027778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

 

مسجد پُل خشتی افغانستان کے شہر کابل کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ کابل کے پرانے شہر کے وسط میں واقع ہے۔ اس کی تعمیر اٹھارویں صدی کے آخر میں کی گئی اور اس کی توسیع شاہ محمد ظاہر شاہ کے دورِ حکومت میں سنہ 1960ء کے آخر میں کی گئی۔ یہ مسجد موجودہ تنازعات کے دوران نقصان کا شکار ہوئی، تاہم یہ ان چند عمارتوں میں سے ایک ہے جنہیں علاقے میں دوبارہ مرمت اور تجدید کیا گیا۔

کئی افغان باشندوں کا کہنا ہے کہ اس مسجد کے امام انگریز نژاد تھے جنھوں نے اسلام قبول کیا تھا اور بیسویں صدی کے اوائل میں کئی برسوں تک اس مسجد کے امام رہے۔ بعد ازاں انھوں نے اپنا منصب چھوڑ دیا اور اپنے وطن واپس چلے گئے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Girardet, Edward and Jonathan Walter, eds. (مدیر)۔ Afghanistan۔ Geneva: CROSSLINES Communications, Ltd.۔ ص 291 {{حوالہ کتاب}}: |مرتب آخری= باسم عام (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مدیران کی فہرست (link)