مسجد کبود (یریوان)
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| ملک | ||||
| جگہ | یریوان | |||
| انداز معماری | ایرانی فن تعمیر | |||
| تاسیس سال | 1768 | |||
![]() | ||||
| إحداثيات | 40°10′41″N 44°30′20″E / 40.1781°N 44.5056°E | |||
| درستی - ترمیم | ||||
مسجد کبود (آرمینیائی: Կապույտ մզկիթ، Kapuyt mzkit؛ فارسی: مسجد کبود) ایک شیعہ فارسی مسجد ہے جو اٹھارویں صدی میں تعمیر کی گئی۔
یہ آرمینیا کے دار الحکومت یریوان میں واقع ہے۔ مسجد کی تعمیر اٹھارویں صدی کے وسط میں صفوی دور میں نادر شاہ کے زمانے میں کی گئی۔ سوویت دور میں مسجد کی سرگرمیاں مکمل طور پر ختم ہو گئیں اور اسے یریوان کا میوزیم آف ہسٹری بنا دیا گیا۔ سوویت یونین سے آرمینیا کی آزادی کے بعد مسجد کو ایرانی حکومت کی مدد سے دوبارہ بحال کیا گیا اور اس میں دینی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ آج یہ آرمینیا کی واحد فعال مسجد ہے۔[2]
تصویری مجموعہ
[ترمیم]- ایروان کی کبود مسجد، صحن سے نماز ہال کی جانب منظر (تصویر: ف. سارے، 1897)
- پانوس ترلمزیان کے ذریعہ، 1917
- مدخل اور گنبد
- داخلی دروازہ
- داخلی دروازے کی تفصیلات
- ایروان کی کبود مسجد کا ضمنی داخلی دروازہ، جو انیسویں صدی کے آخر میں اصل نقشے میں شامل کیا گیا
- صحن سے نماز ہال کی طرف جدید منظر
- کبود مسجد کا مینار
- مینار کا قریبی منظر
- گنبد کا قریبی منظر
- گنبد کے اندرونی حصے کا منظر
- اندرونی منظر
- مدخل کی تختی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 7 نومبر 2017 — https://tools.wmflabs.org/heritage/api/api.php?action=search&format=json&srcountry=am&srlang=hy&srid=1.6/150
- ↑ "Armenia applies to place Blue Mosque on UNESCO's World Heritage List"۔ Today's Zaman۔ 22 جنوری 2013۔ 2015-12-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا




