مندرجات کا رخ کریں

مسجد کرشوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد کرشوم
 

ملک بلغاریہ   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جگہ کارلووو   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انداز معماری عثمانی معماری   ویکی ڈیٹا پر  (P149) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نقشہ
إحداثيات 42°38′32″N 24°48′28″E / 42.642222222222°N 24.807777777778°E / 42.642222222222; 24.807777777778   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسجد کرشوم (بلغاری: Куршум джамия؛ ترکی: Kurşunlu Cami) جس کا باضابطہ نام کرشوم جامع مسجد ہے، بلغاریہ کے صوبہ پلوودیف کے شہر کارلووو میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1485ء میں کارلو علی بے نے تعمیر کروائی تھی اور یہ کارلووو کی قدیم ترین معماری یادگار ہے۔[1]

2014ء میں اس مسجد پر سیکڑوں قوم پرستوں، فاشسٹوں اور فٹ بال کے شائقین نے حملہ کیا تھا، جس میں مسجد کی کھڑکیاں توڑ دی گئی تھیں۔ [2][3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The Kurshum Djamia Mosque
  2. "Bulgarian police detain 120 after mosque attack"۔ Reuters۔ 15 فروری 2014
  3. "4 Sentenced after Bulgaria Mosque Attack"۔ Novinite.com۔ 15 فروری 2014
  4. Jusic, Muhamed؛ European Muslim Union (فروری 2014)۔ "European Muslims respond to attacks on Mosque in Bulgaria"۔ The Muslim Times

بیرونی روابط

[ترمیم]

ویکی ذخائر پر Kurshum Mosque, Karlovo سے متعلق تصاویر