مندرجات کا رخ کریں

مسجد کنز الایمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کراچی کی مشہور گرومندر چورنگی پر واقع ہے۔ماہ ربیع الاول میں اس مسجد کی سجاوٹ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ مسجد کئی منزلوں پر مشتمل ہے۔ سبزگنبد اس کی پہچان ہے۔