مسجد کیزیمکازی
Appearance
اکیسویں صدی کے بعد مسجد کیزیمکازی | |
مقام | انگوجا جنوبی علاقہ ، تنزانیہ |
---|---|
متناسقات | 6°26′9.96″S 39°27′44.64″E / 6.4361000°S 39.4624000°E |
قسم | تصفیہ |
تاریخ | |
مواد | Coral rag |
قیام | 1107 CE |
اہم معلومات | |
ملکیت | گورنمنٹ تنزانیہ |
انتظامیہ | نوادرات ڈویژن، قدرتی وسائل اور سیاحت کی وزارت [1] |
فن تعمیر | |
طرز تعمیر | سواحلی طرزِ تعمیر & اسلامی فن تعمیر |
Invalid designation | |
رسمی نام | مسجد کیزیمکازی |
قسم | ثقافت |
قدیم ترین مسجد جو آج بھی مشرقی افریقہ میں زیرِ استعمال ہے۔ |
مسجد کیزیمکازی (سواحلی زبان: Misikiti wa kale Kizimkazi) تنزانیہ کے ضلع انگوجا جنوبی علاقہ کے دِمبانی قصبے میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ تنزانیہ میں زنجبار جزیرے کے جنوبی سرے پر واقع ہے اور مشرقی افریقہ کے ساحل پر قدیم ترین اسلامی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ [2][3]
مسجد کی مختلف تصاویر
[ترمیم]-
19ویں صدی میں کِزمکازی مسجد کا اندرونی حصہ.
-
Kizimkazi Mosque Cemetery with pillar tombs
-
Information sign
-
Kizimkazi Mosque exterior
-
Kizimkazi Mosque prayer hall
-
Swahili architecture magrove pool roofs at Kizimkazi Mosque
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Division"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2022
- ↑ "Kizimkazi Mosque"۔ ArchNet۔ Massachusetts Institute of Technology۔ 19 فروری 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2010
- ↑ DE V. ALLEN, J. “THE ‘SHIRAZI’ PROBLEM IN EAST AFRICAN COASTAL HISTORY.” Paideuma, vol. 28, 1982, pp. 9–27. JSTOR, http://www.jstor.org/stable/41409871. Accessed 24 Jul. 2022.