مسجل پرواز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مسجلِ پرواز کو انگریزی میں flight recorder کہتے ہیں۔ مسجل کا لفظ سجل سے بنا ہے جس کے معنی تسجیل (recording) کرنے والے کے ہوتے ہیں؛ مسجل کو ج پر تشدید کے ساتھ مُسَجّل پڑھا جاتا ہے[1]۔ سجل سے میم اضافی کے ساتھ مسجل کی تیاری ان ہی قواعد کے تحت کی جاتی ہے کہ جیسے اردو میں عربی کے دبر سے مدبر اور ظفر سے مظفر کے الفاظ بناۓ جاتی ہیں ؛ اور مسجل کی طرح ان دونوں میں آخر سے پہلے حرف یعنی ب اور ف پر تشدید آتی ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ایک لغت میں مسجل کا مفہوم۔