مسرت رفیق مہسر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسرت رفیق مہسر
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسرت رفیق مہسر (انگریزی: Musarat Rafique Mahesar) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

2013ء کے عام انتخابات[ترمیم]

مسرت رفیق مہسر 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][2]

2018ء کے عام انتخابات[ترمیم]

مسرت 2018ء کے عام انتخابات سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 مئی 2013۔ 7 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2017 
  2. "PML-N secures most reserved seats for women in NA – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 مئی 2013۔ 4 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  3. The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018