مسعود عالم ندوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مسعود عالم ندوی (1328 - 1373 ھ / 1910 - 1954ء) ایک عالم دین، عربی زبان و ادب کے ماہر، صحافی اور متعدد کتب کے مصنف تھے۔ دار العلوم ندوۃ العلماء سے ایک عربی ماہنامہ الضیاء جاری کیا۔ پاکستان میں ایک ادارہ دار العروبة الإسلامية قائم کرکے عربی زبان و ادب کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔[1]

تصانیف[ترمیم]

متعدد کتابیں لکھیں اور بہت سی اردو کتابوں کا عربی زبان میں ترجمہ کیا۔ چند اہم تصنیفات حسب ذیل ہیں:

  • چند مہینے دیار عرب میں
  • شیخ محمد بن عبد الوہاب ایک مظلوم داعی و مصلح
  • اشتراکیت اور اسلام
  • الترجمۃ العربیۃ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الزركلي، خير الدين (1980). "الندوي". موسوعة الأعلام۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية.