مسلم باغ
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
مسلم باغ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کی سب تحصیل ہندو باغ کا نام اس لئے ہندو باغ تھا کہ صدیوں پہلے کسی ہندو سادھو نے یہاں ایک شاداب باغ لگایا تھا لیکن جنرل صدر ضیا الحق کے دور میں ایک دن اچانک ہندو باغ مسلم باغ ہو گیا۔ یہ شہر تحصیل مسلم باغ کا صدر مقام ہے۔