مسلم مؤرخین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


مشہور مسلمان مورخین انہوں نے تاریخ نگاری کا عظیم فریضہ انجام دیا، ان کی فہرست اس طرح ہے:

نام زمانہ مشہور کتاب شہرت
عبید بن شریہ جرہمی عہد رسالت تا خلافت اخبار الماضئین جرہمی
ابو عبد اللہ محمد بن اسحٰق مطلبی عبد الملک بن مروان کتاب السیرہ و المبتداء ابن اسحق
ابو مخنف لوط بن یحییٰ م 769ء والمغازی ابو مخنف
ہشام بن محمد بن سائب کلبی م 831ء الجمہرہ فی النسب سائب کلبی
ابو عبد اللہ محمد بن عمر واقدی 748ء تا 822ء کتاب المغازی واقدی
ابوالحسن علی بن محمد مدائنی 752ء تا 830ء کتاب رسائل النبی مدائنی
محمد بن سعد کاتب واقدی 784ء تا 845ء کتاب الطبقات الکبیر ابن سعد
ابو محمد عبد المالک ابن ہشام م 833ء سیرہ ابن ہشام ابن ہشام
ابو زید عمر بن شبہ 789ء تا 877ء کتاب التواریخ، مقتل عثمان ابن شبہ
ابو محمد عبد اللہ بن مسلم بن قتیبہ دینوری 828ء تا 889ء کتاب المعارف ابن قتیبہ
ابوالعباس احمد بن یحییٰ جابر بلاذری م 893ء فتوح البلدان بلاذری
ابو حنیفہ احمد بن داؤود دینوری 815ء تا 898ء الاخبار الطوال ابوحنیفہ دینوری
احمد بن ابی یعقوب بن واضع یعقوبی م 897ء تاریخ یعقوبی یعقوبی
ابو جعفر محمد ابن جریر طبری 839ء تا 923ء تاریخ الرسل و الملوک طبری
ابو الحسن علی بن الحسین مسعودی م 957ء مروج الذہب ، التنبیہ مسعودی
محمد بن اسحٰق ندیم وراق 937ء تا 997ء الفہرست و الاشراف ابن اسحق ندیم
ابو علی احمد بن محمد بن یعقوب مسکویہ م 1030ء تجارب الامم ابن مسکویہ
ابو الفرج علی بن حسین اصفہانی 889ء تا 967ء کتاب الاغانی ابو الفرج اصفہانی
ابن قوطیہ م 929ء افتتاح الاندلس ابن قوطیہ
ابن عبد ربہ 860ء تا 940ء عقد الفرید ابن عبد ربہ
ابو مروان حیان بن خلف بن حسین 986ء تا 1076ء المقتبس
خطیب بغدادی 1002ء تا 1070ء تاریخ بغداد خطیب بغدادی
ابو محمد علی بن احمد بن سعید بن حزم 994ء تا 1091ء لقط العروس فی تاریخ الخلفاء ابن حزم
ابوالقاسم صاعد اندلسی 1029ء تا 1070ء آثار الباقیہ، کتاب الہند صاعد اندلسی
ابو ریحان محمد بن احمد بیرونی 973ء تا 1048ء مشہور کتاب ابو ریحان بیرونی
حافظ ابن عساکر دمشقی م 1175ء تاریخ دمشق ابن عساکر
عزالدین ابن اثیر جزری 1160ء تا 1232ء الکامل فی التاریخ ابن اثیر
ابن عذاری مراکشی - البیان المغرب ابن عذاری
ابو شابا شہاب الدین ابو القاسم 1203ء تا 1268ء تاریخ سلاطین ایوبی ابو شامہ
حافظ شمس الدین بن خلکان م 1283ء وفیات الاعیان ابن خلکان
الملک الموید عماد الدین ابو الفداء 1247ء تا 1331ء المختصر فی الاخبار البشر ابولفداء
ابو الفداء اسمٰعیل بن عمر بن کثیر 1301ء تا 1367ء البدایہ و النہایہ ابن کثیر
عبد الرحمٰن ابن خلدون 1332ء تا 1406ء تاریخ و مقدمہ ابن خلدون ابن خلدون
رشید الدین فضل اللہ 1247ء تا 1318ء جامع الواریخ رشید الدین
عطاء الملک جوینی م 1283ء تاریخ جہانگشت جوینی
عبد اللہ مستوفی قزوینی - تاریخ گزیدہ قزوینی
ابو سلیمان داؤود بناکشی - تاریخ بناکتی بناکشی
عبد اللہ بن لطف اللہ م 1429ء زبدہ التواریخ حافظ ابرو
عبد الرزاق سمرقندی 1413ء تا 1482ء مطلع السعدین سمرقندی
نام زمانہ مشہور کتاب شہرت

حوالہ جات[ترمیم]