مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ
مسلم مینداناو کا خود مختار علاقہ
Rehiyong Autonomo sa Muslim na Mindanao
علاقہ
مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ
مہر
فلپائن کا نقشہ مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ کا محل وقوع
فلپائن کا نقشہ مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ کا محل وقوع
ملک فلپائن
مجموعہ الجزائر مینداناؤ
علاقائی مرکز کوتاباتو شہر
حکومت
 • گورنر مجیب صبیحی عثمان (لبرل پارٹی)
رقبہ
 • کل 26,974 کلو میٹر2 (10,415 مربع میل)
آبادی (2010)[1]
 • کل 3,256,140
 • کثافت 120/کلو میٹر2 (310/مربع میل)
منطقۂ وقت فلپائن معیاری وقت (UTC+8)
صوبے 5
شہر 2
بلدیات 113
بارانگے 2,470
فلپائن کے ایوان نمائندگان 8
زبانیں بانگوئینگوئی, ماگوینداناو, مارانو, تگالوگ, طاوسوگ, یاکان, ساما, دیگر
ویب سائٹ www.armm.gov.ph

مسلم مینداناو کا خود مختار علاقہ (Autonomous Region in Muslim Mindanao) (فلپائنی: Nagsasariling Rehiyon ng Muslim sa Mindanaw) فلپائن کے مجموعہ الجزائر مینداناؤ میں واقع ایک علاقہ ہے، جو پانچ مسلمان اکثریتی صوبوں پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذیل ہیں:

آبادیات[ترمیم]

باسیلان کا ایک ساحلی گاؤں
مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ کی مردم شماری
سالآبادی.±%
1990 2,108,061—    
2000 2,803,045+33.0%
2010 3,256,140+16.2%
ماخذ: قومی اعداد و شمار دفتر[2]

سیاسی تقسیم[ترمیم]

صوبے[ترمیم]

مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ کا سیاسی نقشہ
مہر صوبہ دار الحکومت رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(2010)[2]
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
Ph seal basilan.png باسیلانa ایزابیلا شہرb
1,994.1
293,222
147.0
Vlag Fil LanaodelSur.gif لاناؤ دل سور مراوی
3,873.0
933,260
240.0
Ph seal maguindanao.png ماگوئنداناؤc شریف اگواک
7,142.0
944,718
132.2
Ph seal sulu.png سولو جولو
2,135.3
719,290
336.4
Vlag Fil TawiTawi.gif تاوی تاوی بوناگاؤ
3,426.6
366,550
107.0

معیشت[ترمیم]

علاقہ فلپائن کے سب سے زیادہ غریب علاقوں میں سے ایک ہے۔

صوبہ شرح غربت
2003 2000
فیصد درجہa فیصد درجہb
باسیلانcd
33.5
40
31.5
31
لاناؤ دل سور
37.6
56
54.7
73
ماگوئنداناؤe
60.4
78
59.3
76
سولو
45.1
67
58.9
75
تاوی تاوی
34.6
49
52.4
70
^a 79 صوبے 2003.
^b 77 صوبے 2000.
^c مسلم مینداناؤ کا خود مختار علاقہ حصی نہیں 2000 میں۔ 2000 کے ایزابیلا شہر کے اعداد و شمار شامل ہیں .
^d 2003 اعداد و شمار بغیر ایزابیلا شہر.
^e اعداد و شمار شامل شریف کابونسوان, بغیر کوتاباتو شہر.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Population and Annual Growth Rates for The Philippines and Its Regions, Provinces, and Highly Urbanized Cities". 2010 Census and Housing Population. National Statistics Office. Retrieved 12 August 2013.
  2. ^ ا ب "Population and Annual Growth Rates for The Philippines and Its Regions, Provinces, and Highly Urbanized Cities"۔ 2010 Census and Housing Population۔ National Statistics Office۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2013۔

بیرونی روابط[ترمیم]