مندرجات کا رخ کریں

مسند اسحاق بن راہویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسند اسحاق بن راہویہ
(عربی میں: مسند إسحاق بن راهويه)  ویکی ڈیٹا پر  (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف اسحاق بن راہویہ   ویکی ڈیٹا پر  (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع حدیث   ویکی ڈیٹا پر  (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسند اسحاق بن راہویہ حدیث میں مسند کتاب ہے، اس کے مؤلف اسحاق بن راہویہ ہیں۔

کتاب کی خصوصیات

[ترمیم]
  • یہ کتاب ابن ماجہ کے علاؤہ دیگر کتب صحاح ستہ کی اصل میں شمار کی جاتی ہے، (یعنی صحاح ستہ کے مؤلفین اس سے روایت نقل کرتے ہیں)۔
  • مؤلفِ کتاب نے اس کتاب کو راوی کے نام اور اس کے ترجمہ کے تحت ابو ہریرہ تک مرتب کیا ہے۔ پھر اس کے تحت ان احادیث کو نقل کیا ہے جو اس طریقہ سے مروی ہیں۔ اسی طرح ہر ترجمہ میں۔
  • موضوع اور مردود طرق کی روایات نقل کرنے سے اجتناب کیا گیا ہے۔ کتاب میں عموما صحیح، حسن اور ضعیف روایات شامل ہیں۔
  • مسند ابو ہریرہ کے تحت احادیث کی تعداد 543 ہے اور یہ ابو ہریرہ سے مروی روایات میں بہت کم تعداد ہے اور مسند عائشہ کے تحت 1272 احادیث ہیں۔

ابنِ راہویہ کے شیوخ (المسند کی مطبوعہ طباعت میں)

[ترمیم]

دار التأصیل کی مطبوعہ طباعت میں ابنِ راہویہ کی مسند میں موجود احادیث کی کل تعداد (2678) ہے اور ان احادیث کو روایت کرنے والے شیوخ کی تعداد (131) ہے۔[1]

ابنِ راہویہ نے اپنی مسند کی مطبوعہ طباعت میں جن شیوخ سے سب سے زیادہ روایت کی، ان کا شمار
نمبرشیخمرویات کی تعداد
1النضر بن شُميل251
2جریر238
3عبد الرزاق224
4وکیع208
5ابو معاویہ الضرير142
6یحییٰ بن آدم115
7ابن عیینہ109

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. إسحاق بن براهيم ابن راهويه (1437 هـ)۔ "مقدمة التحقيق"۔ در تحقيق مركز البحوث بالدار (مدیر)۔ المسند (1 ایڈیشن)۔ دار التأصيل۔ ج مج1۔ ص 25-26 و245-246 {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |سال= (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |مقام اشاعت= رد کیا گیا (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]