مسں قلوپطرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسں قلوپطرہ
(Miss Cleopatra)
250px
ہدایت کارمحمد جاوید فاضل
پروڈیوسرسعید اختر قریشی
منظر نویسسید نور
کہانیشہباز آقا
ستارے
راویپرویز اختر قریشی
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیسلیم بٹ (سی اے پی)
ایڈیٹرہمایوں پرویز
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراپالو ویڈیو (انٹرنیشنل )
تاریخ نمائش
دورانیہ
168 دقیقہ
ملک پاکستان
زباناردو۔پنجابی

مسں قلوپطرہ  (انگریزی: Miss Cleopatra) ‏ اردو زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 27 اپریل، 1990ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن، رومانوی اور سیاسی فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں آتے ہی فلاپ ہو گی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر محمد جاوید فاضل تھے۔ پروڈیوسر سعید اختر قریشی تھے۔ کہانی شہباز آقا نے لکھی تھی۔ اس فلم پر اداکاری کے منفرد کردار میں سلطان راہی، بابرہ شریف، غلام محی الدین، جہانزیب، سلیم قریشی اور ہمایوں قریشی شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی، فلم کے نغمات وارث لدھیانوی، مسرور انور اور محمد عبداللہ چلی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں اور مہناز بیگم نے گیت گائے۔

خلاصہ[ترمیم]

تجسس انسانی دلچپیوں کا محور ہے جس نے انسان کو کائنات میں ازل سے سرگرم عمل رکھا ہوا ہے مس قلوپطرہ بھی ایک تجسس ہے اور اس تجسس کو پانے کے لیے؟ ٭ قانون کے محافظ علی حسن نے کیا کھویا؟ ٭ مجسم انتقام ابراہا نے کیا کھویا؟ ٭ ابلیس صفت جبران نے کیا کھویا؟ اس تجسس کو کس نے پایا اور کس قیمت پر یہ سب آپ پردہ سکرین پر دیکھیں۔۔۔ شہباز آقا ۔۔ ۔ویکیپیڈیا ترمیم ماخذ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم۔

کردار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]