مسیاڑی (انگریزی: Musyari) پاکستان کی ایک یونین کونسل جو ضلع راولپنڈی، تحصیل مری میں واقع ہے۔[1]مری شہر کے جنوب مشرق میں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑ کی ڈھلوانی سطح پر 6000 فٹ کی بلندی پر ہے۔ اس کا رقبہ 759 ایکڑ ہے۔اس میں زیادہ ترقبیلہ ڈھونڈ کے لوگ آباد ہیں