یسوع کا بپتسمہ
(مسیح کا بپتسمہ سے رجوع مکرر)
یوحنا اصطباغی یسوع کو بپتسمہ دیتے ہوئے۔
یسوع کے بپتسمہ کا تذکرہ متی،[1] لوقا[2] اور مرقس[3] کی اناجیل میں ہوا ہے۔ انجیلِ یوحنا میں یسوع کے بپتسمہ کا واضح ذکر نہیں ملتا۔ مسیحیوں میں اس واقعے کی یاد میں خداوند کے بپتسمے کے نام سے تہوار بھی منایا جاتا ہے۔