مندرجات کا رخ کریں

مس یونیورس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مس یونیورس
Miss Universe
قیامجون 28، 1952؛ 74 سال قبل (1952-06-28)
قسممقابلہ حسن
صدر دفاترنیو یارک شہر, نیو یارک
مقام
باضابطہ زبان
انگریزی زبان
کلیدی شخصیات
Paula Shugart (since 1997)
(President)
بڑی تنظیم
IMG/Endeavor
وابستگیاںWilliam Morris Endeavor
بجٹامریکی ڈالر100 million (annually)
ویب گاہMissUniverse.com

مس یونیورس (انگریزی: Miss Universe) ایک سالانہ بین الاقوامی مقابلہ حسن ہے جو ریاستہائے متحدہ میں واقع مس یونیورس آرگنائزیشن کے زیر انتطام ہے۔ [1] یہ براہ راست ٹی وی کوریج کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ حسن ہے جو دنیا بھر کے 190 سے زیادہ ممالک میں 500 ملین سے زیادہ لوگوں کے لیے سالانہ نشر کیا جاتا ہے۔ [2][3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Natalie Tadena (جولائی 2, 2015)۔Donald Trump’s Miss USA Pageant Lands on Reelz Cable Channel۔ Wall Street Journal.
  2. By: Fezokuhle Mthonti, Fezokuhle (20 دسمبر 2019)۔ "The politics and presence of Zozibini Tunzi"۔ New Frame۔ 2021-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-29
  3. "WME/IMG Acquires The Miss Universe Organization"۔ 2015-12-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا