مشعل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مشال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

مشعل پاک فوج کے زیرِ انتظام ادارہ ہے جو سوات کے علاقے گلی باغ میں قائم ہے جس کا مقصد گرفتار عسکریت پسندوں کو اسلامی علوم کے ساتھ انہیں ہنر مثلاً الیکٹریشین، پلمبرز اور کمپیوٹر آپریٹرز بننے کی تربیت دینا اور انھیں ایک عام شہری بنانا ہے۔ اس ادارے سے اب تک 1189 عسکریت پسند ذہنی تربیت اور ہنر سیکھ کر اپنے اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سوات میں مزید 60 عسکریت پسند رہا کر دیے گئے"۔ Unknown parameter |seperator= ignored (معاونت)
  2. طالبان قیدیوں کا شدت پسندی سے جدید تعلیم اور ہنرمندی تک کا سفر