مندرجات کا رخ کریں

مشتاق احمد خان (مصنف)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشتاق احمد خان (مصنف)

معلومات شخصیت
پیدائش 6 مئی 1993ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھکر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی اورینٹل کالج لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے ،  ایم فل   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ لیکچرر ،  شاعر ،  مصنف ،  مدیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اورینٹل کالج لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

مشتاق احمد خان (پیدایئش: 6 مئی 1993ء) ایک پاکستانی شاعر، استاد اور ادبی محقق ہیں۔ آپ پنجاب (پاکستان) کے شہر بھکر میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم بھکر سے حاصل کی۔ اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی لاہور سے بالترتیب ایم اے اور ایم فل کیا۔ان دنوں اورینٹل کالج ہی میں اردو کے استاد ہیں۔ان کی چھ کتابیں پاکستانی اشاعتی ادارے سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور سے شائع ہو چکی ہیں۔سنگ میل سے ان کی ادارت میں "رنگ " کے نام سے ایک ادبی رسالہ بھی نکلتا ہے۔

تصانیف

[ترمیم]
  • ریت اس نگر کی (اورینٹل کالج سے وابستہ شاعر)ISBN 969-35-3572-3
  • حدیث دیگراں (احمد مشتاق کے شعری اور نثری تراجم )
  • بھگوان انسان بنانے سے ابھی تھکا نہیں (بیدی :زندگی اور کہانی )
  • معانی کی صبحیں(راشد: نظمیں اور مطالعات) ISBN 969-35-3477-8
  • نقش پاے خامہ (اورینٹل کالج سے وابستہ افسانہ نگار) ISBN 969-35-3573-1
  • انتظار حسین اور محمد عمر میمن ISBN 969-35-3427-1
  • آسماں کے روزن سے (شعری انتخاب: ضیاءالحسن)
  • ادارت رنگ (کتابی سلسلہ)ISBN 969-35-3480-8

نمونہ کلام

[ترمیم]
یہ دل تمہارا اپنا ہے لے جاؤ پر ابھی ٹھہرو کہ اس پہ کام ذرا کر رہے ہیں ہم
سب کو سناتے پھرتے ہیں اس کی کہانیاں دنیا کو خود ہی اس پہ فدا کر رہے ہیں ہم

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]