مندرجات کا رخ کریں

مشترک اظہاری مصمتات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشترک اظہاری مصمتات یا ہم -اظہار مصمتے (Co-articulated consonants) یا پیچیدہ مصمتے ایسے مصمتے ہیں جو ایک سے زائد مخارج میں ادا کیے جاتے ہیں۔ انھیں دو طبقات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ایک ہی اندازاظہار میں بیک وقت دو مخارج پر ادا ہونے والے دو مخرجی مصمتےہیں اور ایک ساتھ لیکن مختلف انداز اظہار میں ادا ہونے کے عمل ثانوی اظہار کہا جاتا ہے۔[1]:328

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Peter Ladefoged; Ian Maddieson (Feb 1996), The Sounds of the World's Languages (بزبان انگریزی), Blackwell Publishing, Wikidata Q98962682