مندرجات کا رخ کریں

مشرقی افریقا قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشرقی افریقا قومی کرکٹ ٹیم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتسابقہ رکن (1966 تا 1989)
آئی سی سی جزوAfrica
ڈبلیو سی ایلقابل اطلاق نہیں
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی13 ستمبر 1958 بمقابلہ جنوبی افریقا کے غیر یورپی بمقام نیروبی، کینیا
آخری مرتبہ تجدید 20 February 2015 کو کی گئی تھی

مشرقی افریقا کرکٹ ٹیم (East Africa cricket team) ایک کرکٹ ٹیم تھی جو کینیا، یوگنڈا، تنزانیہ اور زیمبیا کی نمائندگی کرتی تھی۔

ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]
ایک روزہ بین الاقوامی ریکارڈ[1]
مخالف میچ جیت ہار برابر بلا بتیجہ جیت%
 انگلستان101000.00%
 بھارت101000.00%
 نیوزی لینڈ101000.00%

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Records / East Africa / One-Day Internationals / Result summary"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-06