مشرقی ہمالیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مشرقی ہمالیہ

مشرقی ہمالیہ (انگریزی: Eastern Himalaya) وادی کالی گندکی کے مغرب سے وسطی نیپال، شمال مغربی چین میں یوننان، بھوٹان، شمال مشرقی بھارت کی ریاست سکم، شمالی بنگال پہاڑیوں، تبت اور شمالی میانمار میں پھیلا ہوا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Eastern Himalayan region"۔ ICIMOD.org۔ ICIMOD۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2017۔

بیرونی روابط[ترمیم]