مشرق الاذکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بہائی عبادت گاہ جس کو عام طور پر مشرق الاذکار کہا جاتا ہے۔ ”مشرق الاذکار“ ایک عربی اصطلاح ہے جس کا مطلب ”خدا کے ذکر کرنے کی مشرقی جگہ“ ہے۔[1] یہ اصطلاح بہائیت کے پیروکاروں کی عبادت گاہ یا معبد کے لیے بولی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پیٹر سمتھ۔ "مشرق الاذکار"۔ A concise encyclopedia of the Bahá'í Faith۔ اوکسفرڈ: ون ورلڈ پبلیکیشنز۔ صفحہ 235۔ آئی ایس بی این 1-85168-184-1۔