مندرجات کا رخ کریں

مشرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جو شخص اللہ تعالٰیٰ کے ساتھ اور لوگوں کو بھی عبادت کے لائق سمجھے یا ان کی عبادت کرے یا اللہ تعالٰیٰ کی ذات و صفات میں کسی اور کو بھی شریک جانے اسے مشرک کہتے ہیں۔

اسلامی عقائد کے مطابق کافر اور مشرک سے اللہ تعالٰیٰ ہمیشہ ناراض رہتا ہے اور مرنے کے بعد انھیں ہمیشہ جہنم میں رہنا پڑتا ہے۔ کافر اور مشرک ہرگز جنت میں نہیں جا سکتے بلکہ یہ ہمیشہ جہنم میں رہیں گے۔

شاہ عبد العزیز رح شرک کی معنی کرتے ہیں شرک اسے کہتے ہیں کے اللہ کی صفت کسی اور میں مانیں۔ مثال کے طور پر اللہ کے علاؤہ بابا میرا مددگار ہیں مجھے بچے دیتا ہیں غم خوش حالی لانے والا میرا باب ہیں غوث اعظم غوث پاک حاجت روا داتا میرا بابا ہے۔ تو یہ شرک ہیں۔ کیونکہ یہ اللہ کی صفات ہیں اگر کوئی کسی اور کے لیے بولے تو وہ مشرک ہوگا۔

اور مشرک سب سے بڑا ظالم ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]