مشعل خان (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مشعل خان (اداکارہ)
معلومات شخصیت
پیدائش 26 جنوری 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مشعل خان یا مشال خان (انگریزی: Mashal Khan) (ولادت: 26 جنوری 1991ء) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

مشعل خان نے فلمی زندگی کا آغاز 2018ء میں سنو چندا میں بطور ٹیلی ویژن اداکارہ سے کیا۔ انھوں نے سنو چندا میں "کنزہ" کا کردار ادا کرکے مقبولیت حاصل کی۔[1][2][3][4][5] یہ ڈراما کافی مقبول رہا۔ 2019ء میں، مشعل خان نے سنو چندا 2 میں دوبارہ کنزہ کا کردار ادا کیا۔[6] مشعل نے ڈراما میرے ہمدم[7] میں بطور پارس اور ڈراما خاص میں بطور سونیا اداکاری کی۔[8]

ذاتی زندگی[ترمیم]

مشعل خان 26 جنوری 1991ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ مشعل خان 2017ء سے اداکار علی انصاری کی منگیتر ہیں۔[1][9][10][11]

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال نام کردار نوٹ
2018ء سنو چندا کنزہ جلال خان
2019ء میرے ہمدم پارس [12]
2019ء خاص سونیا
2019ء سنو چندا 2 کنزہ شہریار
2019ء Amazing Nordics خود
2019ء تھوڑا سا حق حریم [13]
2020ء دیکھاوا ہما قسط 27
2020ء برج یوٹیوبر پرائم کی مختصر فلم
2020ء دلہن عینی
2021ء خواب نگر کی شہزادی میرا

فلم[ترمیم]

سال نام کردار زبان نوٹ
2018ء سسٹرز ان آرمز رشیدہ کوہار اردو اہم کردار
2021ء اجنبی اردو


بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Nayab Fatima۔ "Ali Ansari shared picture with his fiancée Mishal Khan"۔ آج ٹی وی (بزبان انگریزی)۔ 04 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2019 
  2. Sadaf Haider (2018-06-07)۔ "Comedy serial Suno Chanda provides welcome relief during a dull drama season"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  3. "Suno Chanda makes the choice for women yet again – marriage trumps education and career"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 21 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  4. "Farhan Saeed thanks fans for showering love on 'Suno Chanda'"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 02 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  5. "11 things you probably didn't know about Mashal Khan"۔ ہم نیوز (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-14۔ 08 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  6. "Suno Chanda is back"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-05-07۔ 10 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  7. Mishaal Siddiqui (2019-02-25)۔ "The OST Of Gohar Mumtaz, Sarah Khan starrer 'Mere Humdam' is beautiful!"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 08 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  8. "Drama serial 'Khaas' is an intertwined story of four people"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-21۔ 23 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2019 
  9. "Mashal Khan - Surfing The High Tide | Interview - MAG THE WEEKLY"۔ Mag – The Weekly (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  10. "Mashal Khan Height, Weight, Age, Body Measurement, Bra Size, Husband, DOB"۔ July 1, 2020 
  11. "Mashal Khan Biography, Dramas"۔ Pakistani.pk۔ July 2, 2020 
  12. "TV's new favourites | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2020 
  13. "Mashal Khan challenges her acting skills in Thora Sa Haq"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-10-23۔ 05 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2019