مشنائی عبرانی
Appearance
مشنائی عبرانی | |
---|---|
לשון חז"ל لشون حزل | |
مشنا کا ایک اقتباس | |
علاقہ | یہودا، سوریہ فلسطین |
دور | پہلی صدی عیسوی میں توراتی عبرانی سے نکلی اور چوتھی صدی عیسوی میں گفتاری زبان کی حیثیت کھو دینے کے بعد علمی و تعلیمی زبان کے طور پر قرون وسطی کی عبرانی زبان کی شکل میں موجود رہی۔ |
افرو۔ایشیائی
| |
ابتدائی اشکال | |
عبرانی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | – |
گلوٹولاگ | کوئی نہیں |
مشنائی عبرانی (عبرانی: לשון חז"ל) عبرانی زبان کی ایک شکل جو تلمود میں پائی جاتی ہے۔ تلمود میں عبرانی زبان کی جو شکلیں ملتی ہیں انھیں دو قسموں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: کلاسیکی عبرانی اور مشنائی عبرانی۔ مشنائی عبرانی کی مزید ذیلی اقسام ہیں: اصل مشنائی عبرانی (جسے تنائی عبرانی، ابتدائی ربیائی عبرانی یا مشنائی عبرانی اول بھی کہا جاتا ہے اور) جو گفتاری زبان تھی۔ اور امورائی عبرانی جو متاخر ربیائی عبرانی یا مشنائی عبرانی دوم بھی کہلاتی ہے، یہ صرف ادبی زبان تھی۔