مبلغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مشنری سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مُبلّغ یا مشنری مذہبی گروہ کا ایک رکن جسے ایک خاص علاقہ میں کسی مذہب کی تبلیغ کی خاطر بھیجا جاتا ہے۔ مذہبی تبلیغ کے علاوہ اُس شخص کے ذمے تعلیم یا رفاہی کام بھی ہوتے ہیں۔ مبلغ کا خاص مقصد دوسروں کو اپنے پسندیدہ عقیدے یا مذہب میں شامل کرنا ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]