مصر جدیدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مصر جدیدہ
(عربی میں: مصر الجديدة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

منسوب بنام عين شمس   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک مصر   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ محافظہ قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°08′00″N 31°18′00″E / 30.133333333333°N 31.3°E / 30.133333333333; 31.3   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
جیو رمز 352262  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

مصر جدیدہ یا عین شمس (Heliopolis) مرکزی قاہرہ سے چند کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع مقام ہے جہاں دریائے نیل کا ڈیلٹائی علاقہ شروع ہوتا ہے۔ یہ دریائے نیل سے 5 کلومیٹر دور مشرق میں واقع ہے۔ اس کے یونانی نام یعنی ہیلیوپولس کا مطلب ہے "سورج کا شہر" کیونکہ یہاں سورج دیوتا کا مندر تھا، اسی لیے عربوں نے اسے یہی نام دیا اور یہ علاقہ "عین شمس" کہلایا۔

آج کل یہ علاقہ قاہرہ کی آبادی "مصر الجدیدہ" کا حصہ ہے۔ مصر الجدیدہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قائم کردہ بستی ہے جس کی تعمیرات کا آغاز 1905ء میں ہوا تھا۔ قاہرہ کا بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی یہیں واقع ہے۔

یہاں قدیم دور کے ستون ہیں جنہیں "قلوپطرہ کی سوئیاں' کہا جاتا ہے۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ مصر جدیدہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء