مندرجات کا رخ کریں

مصر کا چھٹا شاہی سلسلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مصر کا چھٹا شاہی سلسلہ
 

تاریخ تاسیس 2345 ق.م  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

مصر کا چھٹا شاہی سلسلہ قدیم مصری سلطنت کے دور کا آخری خاندان تھا۔ اس کی بنیاد بادشاہ تتی نے رکھی۔ اس خاندان نے تقریباً 164 سال حکومت کی (2345 سے 2181 قبل مسیح تک)۔

چھٹا مصری شاہی خاندان کے بادشاہ

[ترمیم]
بادشاہ دورِ حکومت
بادشاہ تتی2323 ق.م – 2291 ق.م
بادشاہ اوسر کارع2291 ق.م – 2289 ق.م
بادشاہ پیپی اول (میری رع)2289 ق.م – 2255 ق.م
بادشاہ مرنرع اول2255 ق.م – 2246 ق.م
بادشاہ پیپی دوم (نفر کارع)2246 ق.م – 2157 ق.م
بادشاہ مرن رع دوم2151 ق.م – 2150 ق.م

تصاویر کا مجموعہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]