مصطفىٰ فہمی پاشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مصطفىٰ فہمی پاشا
(عربی میں: مصطفى فهمي باشا ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=

ساتویں وزیراعظم مصر
مدت منصب
12 مئی 1891ء – 15 جنوری 1893ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ریاض پاشا
حسین فخری پاشا Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
12 نومبر 1895ء – 12 نومبر 1908ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png نوبار پاشا
پطرس غالی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 11 جون 1840  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کریٹ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 ستمبر 1914 (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Egypt.svg مصر  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مصری ملٹری اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصری وزیر اعظم مصطفىٰ فہمی پاشا مصر کے مشہور سیاستدان، مجلس وزراء مصر کے رکن تھے۔ آپ دو دفعہ مصر کے وزیر اعظم رہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

مصطفى فہمی پاشا یونان کے جزیرہ کریٹ میں ایک ترک خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حسین آفندی جنگ کریمیا میں مارے گئے تو آپ کے چچا محمد ذکی نے آپ کی پرورش کی۔
تعلیم مصری عسکری درسگاہ سے حاصل کی اور مصری فوج میں بطور لیفٹیننٹ جنرل بھرتی ہوئے۔ بعد ازاں منوفیہ کے گورنر رہے۔

سیاسی طرز زندگی[ترمیم]

مصطفى فہمی پاشا پہلی دفعہ 1891ء سے 1893ء تک اور دوسری مرتبہ 1895ء سے 1908ء تک مصر کے وزیر اعظم رہے۔

وفات[ترمیم]

مصطفى فہمی پاشا نے 13 ستمبر 1914ء کو قاہرہ میں انتقال کیا۔