مصطفی زمانی
ظاہری ہیئت
| مُصطفیٰ زمانی | |
|---|---|
مصطفیٰ زمانی 2016 میں ــ
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 21 جون 1982 فریدنکینار, ایران |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، طبری زبان |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
مصطفیٰ زمانی(پیدائش:21 جون، 1982ءمازاندران) ایران کے معروف فلمی اداکار ہیں۔ وہ فلمی صنعت میں یوسف پیامبر نامی مشہور ایرانی فلم میں ظاہر ہوئے۔
وہ جی-ایم کا پسندیدہ اداکا رہے ۔ پیج اینستاگرام https://instagram.com/mostafa.zamani11

