مصنوعی ذہانت
Jump to navigation
Jump to search

ایک روبالہ، جو ذکاء اصطناعی پیدا کرنے کی جانب کوششوں میں شمار کیا جاتا ہے
مصنوعی ذہانت (artificial intelligence) علم شمارندہ (کمپیوٹرسائنس) کا ایک ذیلی شعبہ ہے کہ جسمیں ذہانت (یا فہم)، سیکھنے اور کسی صلاحیت کو اپنانے سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔