مضراب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مضراب بینائی سے محروم پاکستانی شاعر اور نعت خواں اقبال عظیم کے غزلوں کا مجموعہ ہے۔ آپ کی غزلوں کا دوسرا مجموعہ لبَ کشا، قاب قوسین نعتوں کا مجموعہ اور مشرقی بنگال میں اردو کے نام سے بھی کتابیں شائع ہوچکی ہیں آپ کا دیوان حکیم ناطق کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔