مضراب و رباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مضراب و رباب بینائی سے محروم پاکستانی شاعر اور نعت خواں اقبال عظیم کی شاعری کی دو کتابوں مضراب رباب کے مجموعے کا نام ہے۔اس کی طباعت کا اہتمام مدینہ پبلشنک کراچی پاکستان نے 2000ء میں کیایہ کتاب 255 صفحات پر مشتمل ہے۔ آپ کی غزلوں کا پہلا مجموعہ مضراب ، قاب قوسین نعتوں کا مجموعہ اور مشرقی بنگال میں اردو کے نام سے بھی کتابیں شائع ہو چکی ہیں آپ کا دیوان حکیم ناطق کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]