مضطر دھریموی
مضطر دھریموی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | کریم بخش | |
قلمی نام | مضطر دھریموی | |
تخلص | مضطر | |
ولادت | 8 جون 1916ء سرگودھا | |
ابتدا | سرگودھا، پاکستان | |
وفات | 19 مارچ1994ء سرگودھا (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | سبط گل | |
تصنیف آخر | حسن صد رنگ | |
معروف تصانیف | سسی۔پنجابی قصہ،ذکر و فکر،حسن صد رنگ ،سبط گل ،نسیم صبح | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
مضطر دھریموی سرگودھا (پنجاب)، پاکستان مشہور شاعر ہیں۔ اصل نام کریم بخش ہے۔
پیدائش[ترمیم]
قیام پاکستان سے پہلے 8 جون 1916ء سرگودھا (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔
وفات[ترمیم]
19 مارچ 1994ء دھریمہ سرگودھا(پنجاب) – پاکستان میں فوت ہوئے۔
مجموعہ کلام[ترمیم]
سسی۔ پنجابی قصہ ذکر و فکر۔ شاعری حسن صد رنگ۔ شاعری سبط گل۔ نعتیں نسیم صبح۔ غزلیں[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ وفیات ناموران پاکستان ،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ ،اُردو سائنس بورڈ۔ لاہور2006ء صفحہ 657